رام بن کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 2 افراد لقمہ اجل، 5 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 4 مئی

رام بن کے سنسار میں واقع ہوٹل ما شانتی میں آگ لگنے کے واقعے میں دو افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے

رپورٹس کے مطابق ہوٹل میں رات بھر آگ بھڑک اٹھی اور اس پر قابو پانے سے پہلے ہی دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

بعد ازاں زخمیوں میں سے تین کو جی ایم سی جموں ریفر کر دیا گیا۔

دریں اثناء ڈپٹی کمشنر رام بن نے اے ڈی سی رام بن کی سربراہی میں مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔

Share This Article