10 اپریل تک موسم مجموعی طور خشک رہنے کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 8 اپریل

وادی کشمیر میں مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشین گوئی کے بیچ کم از کم درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا لیکن معمول سے کم رہا

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات 4.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 4.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اسی طرح سے قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور پہلگام میں گزشتہ رات منفی 1.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article