پلوامہ سڑک حادثہ میں معمر شخص لقمہ اجل، 5 زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 07 اپریل

جنوبی ضلع پلوامہ میں سڑک حادثے میں ایک بزرگ کی موت ہو گئی جبکہ 5 دیگر زخمی ہو گئے

حکام نے تایا کہ حادثہ ضلع کے کھمری گاؤں میں پیش آیا، جس میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پہنچنے پر ان میں سے ایک کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

حکام کے مطابق مہلوک شہری کی شناخت عبدل الغنی شیخ ولد سونا اللہ شیخ کے طور پر کی گئی

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے-

Share This Article