سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر رام بن استاد معطل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /24فروری / ٹی آئی نیوز

سرکاری پالیسیوں کی تنقید کرنے پر جموں کے رام بن علاقے ایک استاد کو معطل کر دیا گیا ہے

حکام کے مطابق رام بن میں فیس بک پوسٹ پر حکومت پر تنقید کرنے پر استاد کو معطل کر دیا گیا

اس ضمن میں چیف ایجوکیشن افسر کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق مذکورہ استاد کو معطل کرکے چیف ایجوکیشن آفیسر (سی ای او) رام بن کے دفتر سے منسلک رہے گا۔

Share This Article