پٹن میں تندوئے کو زندہ پکڑا گیا ، لوگوں نے لی راحت کی سانس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /24فروری / ٹی آئی نیوز

شمالی قصبہ پٹن میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک تیندوے کو زندہ پکڑ کر سنچری منتقل کیا گیا ۔
حکام کے مطابق پٹن کے چندر ہاما گاو¿ں میں جمعہ کو ایک تیندوے کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے وہاں جھال بچھایا
محکمہ کی کوششوں کے بیچ تیندوے کو زندہ پکڑ کر اس کو سنچری منتقل کیا گیا

Share This Article