بھارت جوڑو یاترا کیلئے تین دائرے والی سیکورٹی انتظامات ، کوتاہی کا کوئی سوال ہی نہیں/ وجے کمار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 28 جنوری / ٹی آئی نیوز
بھارت جوڑو یاترا خوشی اسلوبی کے ساتھ جاری ہے کی بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ یاترا کے پُر امن انعقاد کیلئے تین دائرو ں والی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں
انہوں نے کہا کہ ٹریفک کو بھی موڑ دیا گیا ہے، کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ کل سیکورٹی میں کوئی کوتاہی نہیں ہوئی، اتنے لوگوں نے پیدل مارچ کیا

Share This Article