بھارت جوڈو یاترا: سرینگر ٹریفک پولیس نے کل کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /28جنوری / ٹی آئی نیوز

سرینگر ٹریفک پولیس نے بھارت جوڑو یاترا کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ کل سرینگر میں سفر کے دوران کچھ راستوں سے چلنے سے گریز کریں ۔
اس ضمن میںجاری ایک حکمنامہ کے مطابق پانتھ چوک سے سے ڈل گیٹ کی طرف ٹریفک کی اجازت نہیں ہوگی۔گاڑی چلانے والوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی منزلوں تک پہنچنے کیلئے نوگام نٹی پورہ ، نوگام صنعت نگر اور نوگام حیدر پورہ بائی پاس راستے کا استعمال کریں۔
حکم کے مطابق، اس کے علاوہ کونی کھن ڈل گیٹ سے پانتھ چوک کی طرف کسی ٹریفک کو جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Share This Article