شبانہ درجہ حرارت میں غیر معمولی بہتری ،17اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان / محکمہ موسمیات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 28 (UNI) Parts of famous Dal Lake in Srinagar freez again as chilly weather conditions further tightens grip following minimum temperature dipped several degrees below normal throwing life out of gear in Kashmir valley on Thursday. UNI SRN PHOT 6.

سرینگر /15اکتوبر / ٹی آئی نیوز
دن بھر کھلی دھوپ نکالنے کے بیچ صبح اور شام کے اوقات معمولی سردی کی لہر کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے 17اکتوبر تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ٹنل کے آر پار17اکتوبر تک مجموعی طور پر موسم خشک رہے گا تاہم 18سے 20اکتوبر تک ہلکی باررشوں اور برفباری کا امکان ہے ۔
ادھر وادی میں رات کے درجہ حرارت میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی تھی اور بعض مقامات پر معمول سے کم رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات 6.4 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 6.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مشہور سیاحتی مرکز پہلگام میں رات کا درجہ حرارت 2.2 ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر ہ آفاق گلمرگ میں گزشتہ رات 2.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Share This Article