عسکریت پسندوں کی معاونت اور ان کی مدد ، پانچ مزید سرکاری ملازمین نوکری سے بر طرف

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر / 15اکتوبر

عسکری سرگرمیوں میںملوث سرکار ی ملازمین کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے جموں کشمیر انتظامیہ نے مزید پانچ ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے ۔

سرکاری ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عسکریت پسندوں کے ساتھ مبینہ رابطہ ، نارکوفنڈنگ اور دیگر معاملات کے الزام میں پانچ سرکاری ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے ۔
مزید تفصیلات کا انتظار

Share This Article