سرےنگر/ سرےنگر پولےس نے منشےات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے نشہ ور ادوےات ضبط کر کے چار ملزمان کو گرفتار کر لےا ۔پولیس ترجمان کے مطابق سرےنگر پولےس نے منشےات مخالف مہم جاری رکھتے ہوئے پولےس اسٹےشن بٹہ مالو نے چار افراد اعجاز احمد خان ولد حبےب اللہ خان ساکن دےاروانی ،ےاصر احمد پندو ولد محمد امےن ساکن فردوس آباد بٹہ مالو ،عابد شکےل مےر ولد شکےل احمد مےر ساکن ڈل حسن ےاراور مجےد اقبال خان ولد عبدال رشےد خان ساکن باران پتھر کو گرفتار کر کے اُن کے تحوےل سے 1215بوتلےں نشہ ور ادوےات (کوڈےن فاسفےٹ) ضبط کر لےا ۔پولےس نے کےس درج کرکے تحقےقات شروع کی۔

