روہنگیا کے خلاف حملے منظم: اقوام متحدہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنیوا، 18 دسمبر  اقوام متحدہ انسانی حقوق کے ایک اعلی افسر نے کہا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ایک دن کسی عدالت کا فیصلہ آئے جس میں یہ کہا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف قتل عام کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ زید الرعد حسین نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ روہنگیا کے خلاف کئے گئے حملے سوچ سمجھ کر منصوبہ بند اور منظم طریقے سے کیا گیا تھا. انہوں نے میانمار کی لیڈر آنگ سان سو چی سے فوج کی کارروائی کو روکنے کے لئے زیادہ کوشش کرنے کے لئے کہا ہے۔
اس انٹرویو کو آج نشر کیا گیا ہے۔

 (رائٹر)
Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے