بی جے پی کانگریس میں کانٹے کا مقابلہ- وزیر اعلی، نائب وزیر اعلی ووٹوں کی گنتی میں پچھڑے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندھی نگر، 18 دسمبر  گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے آج صبح شروع ہوئی ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحان میں برسراقتدار بی جے پی اور اپوزیشن کانگریس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ نظر آرہا ہے اور وزیر اعلی وجئے روپانی راج کوٹ (مغرب) جبکہ نائب وزیر اعلی نتن پٹیل پاٹيدار اکثریتی علاقہ مهسانا سیٹ پر پیچھے چل رہے ہیں۔

سرکاری طور پر پہلے گھنٹے میں کل نو نشستوں کے رجحان میں بی جے پی چھ جبکہ کانگریس تین پر آگے ہے۔
ویسے غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق کل 182 سیٹوں میں 170 نشستوں کے ابتدائی رجحان میں بی جے پی 88 اور کانگریس 80 پر آگے چل رہی ہے

(یو این آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے