کٹرہ ریاسی میں سڑک حادثے، 7 سالہ بچہ لقمہ اجل، 7 عقیدت مند زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے میں ایک گاڑی حادثے شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک 7 سالہ بچی کی موت جبکہ 7 عقیدت مند زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کٹرہ کے نومئی علاقے میں جمعہ کی صبح ایک ٹمپو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثہ پیش آتے وقت کٹرہ سے دہلی جا رہے اس ٹمپو میں 8 عیقدت مند سوار تھے، جن میں سے 7 سالہ بچے کی بر سر موقع موت واقع ہوئی جبکہ باقی زخمی ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کا فوری طور گورنمنٹ ہسپتال کٹرہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

Share This Article