بڈگام ضلع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ 5 سے زاید افراد ایک جگہ جمع نہیں رہ سکتے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 14 مارچ: ضلع مجسٹریٹ بڈگام نے ضلع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے کل سے دفعہ 144 نافذ العمل کے احکامات صادر کردئے ہیں۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق ضلع مجسٹریٹ بڈگام طاریق حسین گنائی نے ضلع میں کل سے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے پورے ضلع میں دفعہ 144cr.PC نافذ کرنے کے احکامات صادر کردئے ہیں۔مہلک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں کورونا وائرس کی وبائ￿ جوابھی قابو میں ہے کی روکتھام کیلئے یہ اقدام احتیاطی طور پراٹھایا گیا۔جبکہ عوامی اجتماعات،میلوں سمیت دیگر تقریبات میں پابندی لگا دی گئی۔اور لوگوں کو سختی کے ساتھ اس پر عمل کرنے کو کہا گیا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے