بارہمولہ میں پی ڈی پی ورکرپر نامعلوم بندوق برداروں کا حملہ, دو افراد زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
???????????????????????????????????????????????????????????????????????????????

سرینگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ورکر نامعلوم بندوق برداروں کی طرف سے گولیوں کے حملے میں زخمی ہوا۔تفصیلات کے مطابق ضلع بارہمولہ کے خان پورہ علاقے میں پی ڈی پی ورکر عبدل رشید لون پر نامعلوم بندوق برداروں نے گولیوں کے حملے میں زخمی کردیا۔اس دوران مذکورہ شخص کا ایک رشتہ دار بھی زخمی ہوا ہے۔دونوں زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے