چین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بیجنگ، 16 فروری (ژنہوا) چین میں صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں خطرناک کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل 12 ویں دن کمی درج کی گئی ہے۔
یہ اطلاع نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کو دی۔ محکمہ نے بتایا کہ صوبہ ہبوئی کے باہر والے علاقوں میں ہفتہ تک کورونا وائرس کے 166 معاملہ درج کئے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتہ کو 31 صوبائی سطح کے علاقوں میں وائرس کے 2009 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس میں 1843 معاملہ صوبہ ہبوئی کے ہیں۔
قابل غور ہے کہ چین میں وبا ئی شکل اختیار کر چکے کورونا وائرس سے اب تک 1500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 60 ہزار سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہ وائرس ہندوستان سمیت 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے