آئی سی پی ایس ، جونائیل جسٹس بورڈ اور چائیلڈ ویلفئیر کمیٹیوں کیلئے 48 آسامیوں کے قیام کو منظوری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں :گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں آج ریاستی انتظامی کونسل نے آئی سی پی ایس ، جونائیل جسٹس بورڈ ، چائیلڈ ویلفئیر کمیٹیوں اور سلیکشن کمیٹیوں کیلئے 48 آسامیوں کو وجود میں لانے کو منظوری دی اس میں مشن ڈائریکٹر کی ایک ، پرائیویٹ سیکرٹری کی ایک ، جونئیر سٹینو گرافر ، جونئیر اسسٹنٹ اور سینئر اسسٹنٹوں اور ویلفئیر افسران کی 22 آسامیاں شامل ہیں ۔
عملے کی تعینات سے ریاست میں جونائیل جسٹس نظام کو مستحکم کرنے میں کافی مدد ملے گی ۔
سماجی بہبود محکمہ درجہ چہارم اور صفائی کرمچاریوں کو آؤٹ سورس بنیادوں پر کام پر لگائے گا ۔

Share This Article