پونچھ میں اپنی ہی رائفل کی گولی چلنے سے ایک جوان زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 18 اگست (یو این آئي) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن پر آج ایک جوان کی رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے فوجی جوان زخمی ہوگیا۔پولس ذرائع نے بتایا کہ ایل او سی کے نزدیک منکوٹ علاقے میں سنجے کمار نامی جوان کی سروس رائفل سے آج سویرے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔انہوں نے بتایا کہ زخمی جوان کو علاج کے لئے فوری طورپر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے