کشمیری عوام انتہائی تکلیف میں، غالب اکثریت قیام امن کی خواہاں: یشونت سنہا

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر // بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر برائے امور خارجہ یشونت سنہا نے کہا کہ کشمیری عوام بہت تکلیف میں ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور کشمیر میں لوگوں کی غالب اکثریت وادی میں امن کے قیام کی خواہاں ہے۔مسٹر سنہا جو ’امن مشن‘ کے سلسلے میں اپنی ٹیم ’کنسرنڈ سٹیزنز گروپ‘ یا ’متفکر شہریوں کے گروپ‘ کو لیکر وادی کشمیر کے تیسرے دورے پر آئے ہوئے ہیں، نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے