ماحولیات اور اس کے تحفظ پر منحصر لجٹیمیٹ میگزین کا خصوصی شمارہ اجرا

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//’’لجٹیمیٹ‘‘ میگزین کے خصوصی شمارے کی رسم رونمائی کے سلسلے میں ایک تقریب گرین ویلی ایجوکیشنل انسٹیچوٹ میں منعقد ہوئی۔ جس میں کئی سرکردہ  سماجی,تعلیمی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ میگزین کاخصوصی شمارہ ماحولیات اور اس کے تحفظ سے متعلق کئی اہم موضوعات پہ مشتمل ہے۔گرین ویلی انسٹیچوٹ میں منعقدہ اس تقریب میں سیکریٹری اعلی تعلیم ڈاکٹر اصغر حسن سامون اور پروؤیٹ اسکول ایسوسیشن کے صدر جی این وار نے میگزین کے مختلف گوشوں پہ بات کی۔انہوں نے مذکورہ میگزین میں شامل ماحولیات کے حوالے اہم موضوعات کو سامنے لانے کے لئے اس کی سراہنا کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے