جموں وکشمیر کی اپوزیشن جماعتوں نے دفعہ 35 اے پر صحیح فیصلہ لیا ہے: پروفیسر سوز

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے جموں وکشمیر کی اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ہندوستانی آئین کی دفعہ 35 اے کی دفاع کے لئے اختیار کردہ موقف کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )معاملے پر الگ تھلگ ہو گئی ہے۔
انہوں نے پی ڈی پی کا نام لئے بغیر کہا کہ الائنس کے ایک حصے نے پہلے ہی دفعہ 35 اے کے بارے میں اپنی سوچ کا برملا اظہار کیا ہے۔
پروفیسر سوز نے منگل کو یہاں جاری اپنے ایک بیان میں کہا ’7 اگست کو جموں وکشمیر کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی قیادت میںآئین ہند کی دفعہ 35 اے کی نسبت ایک صحیح فیصلہ لیا ہے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے