کشمیر میں ہوئے گرینیڈ حملے میں دو سی آر پی ایف جوان زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 13 جون : جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جنگجووں کے گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف کے دو جوان زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے ترال میں واقع سی آر پی ایف کیمپ پرجنگجووں نے کسی نامعلوم مقام سے گرینیڈ پھینکا،اس حملے میں دو جوان زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں زبردست تلاشی مہم جاری ہے، جنگجو اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے