پاکستان میں عام انتخابات 25جولائی کو

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پاکستان میں عام انتخابات 25جولائی کو

اسلام آباد، 27مئی : پاکستان میں 25جولائی کو عام انتخابات ہوں گے۔ پاکستان کے انتخابی حکام نے کل یہ اعلان کیا۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان الطاف خان نے رائٹر سے کہاکہ صدر ممنون حسین نے انتخابات کی تاریخ پر اپنی منظوری دے دی ہے۔ حالانکہ صدر کے دستخط والی مختصر سمری ہمیں نہیں ملی ہے لیکن یہ ہمیں کسی بھی وقت مل سکتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم نے صدر کو 25یا 27جولائی کی تاریخ کا مشورہ دیا تھا۔
راشٹرپتی بھون کے اعلی حکام نے کہاکہ صدر نے انتخابات کی تاریخ کی مختصر سمری کو منظوری دے دی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ کی مدت 31مئی کوختم ہورہی ہے۔ اس کے بعد عبوری وزیراعظم اور عبوری حکومت اقتدار سنبھالے گی۔
پاکستان کی حکمراں پاکستان مسلم لیگ ۔نواز (پی ایم ایل این) اور اہم اپوزیشن جماعت کے مابین الیکشن میں تاخیر اور نئے عبوری وزیراعظم پر نورا کشتی جاری ہے۔
رائٹر

Share This Article