مصر میں یو ٹیوب پر عارضی روک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مصر میں یو ٹیوب پر عارضی روک

قاہرہ،27 مئی :مصر کی اعلی انتظامی عدالت نے ویڈیو شیئر کرنے والی سائٹ یو ٹیوب پر ایک مہینہ کے لئے عارضی پابندی لگانے کا فیصلہ سنایا ہے۔
اس معاملہ میں عرضی گزار وکیل نے رائٹر سے کہاکہ عدالت نے یہ فیصلہ پیغمبر محمد ﷺ کی توہین کرنے والے ایک ویڈیو پر سنایا ہے۔
ذیلی عدالت نے انفارمیشن تکنالوجی اور مواصلات کی وزارت کو 2013کے اس ویڈیو پر یو ٹیوب پر روک لگانے کا فیصلہ سنایا تھا لیکن اعلی انتظامی عدالت میں اس معاملہ پر پھر سے سماعت ہوئی اور ذیلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا۔
وزارت نے اس وقت کہا تھا کہ سرچ انجن گوگل کے ملکیت والے یوٹیوب پر روک لگانا ممکن نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنے سے سرچ انجن گوگل میں رخنہ پڑے گا۔ اس سے مصر میں ملازمتیں جائیں گی اور بڑا اقتصادی نقصان ہوگا۔
جاری رائٹر

Read more at http://www.uniurdu.com/news/international/story/1242986.html#IvSq9p06ok6bgPrL.99

Share This Article