راجیہ سبھا میں16ویں دن بھی ہنگامہ جاری، کارروائی کل تک کیلئے ملتوی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
uni

نئی دہلی، 27 مارچ : انادرمک کے ارکان نے کاویری معاملہ اور تیلگو دیشم پارٹی کے ارکان نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ پر آج راجیہ سبھا میں پھر زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
اس طرح 16 ویں دن بھی ایوان میں کوئی کام کاج نہیں ہوا۔

صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے اور ضروری دستاویزات ٹیبل پر رکھے جانے کے بعد انادرمك اور ٹی ڈی پی کے رکن ایوان کے وسط میں آ گئے اور نعرے لگانے لگے

(یواین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے