لداخ انتظامیہ نے عید الاضحی کی چھٹی 28مئی کو مقرر کردی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 27 مئی سے 28 مئی 2026 تک کی چھٹی موخر کر دی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق نومبر 2025 میں جاری کیے گئے سابقہ حکومتی حکم نامے میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے اب عید الاضحی کی چھٹی 27 مئی بروز بدھ کی بجائے 28 مئی بروز جمعرات کو ہوگی۔

اس ضمن میں تمام متعلقہ محکموں کو با ضابطہ طو رپر مطلع کیا گیا ہے

Share This Article