قصبہ حاجن چھوتے روز بھی مسلسل بند، تعلیمی ادارے، تجارتی مراکز اور ٹریفک ٹھپ 

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

حاجن ۔ کے پی۔ ایس //بانڈی پورہ ضلع کا قصبہ حاجن چھوتے روز بھی مسلسل بند رہے، علاقے میں تمام تعلیمی اداروں کے علاوہ دکانیں اور دیگر کارو ادارے مسلسل بند ہیں۔ واضح رہے سنیچر کے دن سوپور میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکری پسند جانبحق ہوئے تھے جن میں ایک حاجن کارہنے والا تھا۔ حامد میر نامی اس عسکریت پسند کی یاد میں قصبہ حاجن میں تعزیتی مجالس مسلسل جاری ہے اور تمام تر دیگر سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہیں۔ ادھر ضلع انتظامیہ نے قصبہ حاجن اور سمبل میں احتیاطی احکامات کے تحت علاقے میں مقامی کالج و اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں چھوتے روز بھی معطل کردی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے