دہلی میں گرمی کا غضب جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

دہلی میں گرمی کا غضب جاری

نئی دہلی، 7 جون : قومی دارالحکومت دہلی کے لوگوں کو جمعرات کو بھی شدیدگرمی کا سامنا کرنا پڑا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے شام کے بعد رات میں بھی آسمان میں بادل چھائے رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔
دارالحکومت میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 58 فیصد رہی۔
بدھ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جوکہ معمول سے چار ڈگری کم ہے۔
یو این آئی.

Share This Article