باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: 11 دھوکہ دہی اور جعلسازی کے مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

11 دھوکہ دہی اور جعلسازی کے مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

Last updated: جولائی 13, 2026 3:31 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

اقتصادی جرائم ونگ کرائم برانچ کشمیر نے ایک اہم کارروائی کے دوران طویل عرصے سے مطلوب دھوکہ باز ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جو مبینہ طور پر جعلسازی، دھوکہ دہی اور جعلی سرکاری ملازمت کے دستاویزات کے استعمال سے متعلق 11 مختلف مقدمات میں ملوث ہے۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عبدالمجید میر ولد عبدالرحیم میر ساکنہ لاشتیال کلاروس، ضلع کپواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔ ملزم کے خلاف پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرینگر کی عدالت سے طویل عرصے سے زیر التوا گرفتاری وارنٹ جاری تھا، جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے ای او ڈبلیو نے اسے گرفتار کیا۔

بیان کے مطابق ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 17/2015 پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر میں تعزیراتِ رنبیر کی دفعات 420 (دھوکہ دہی)، 467، 468، 471 (جعلسازی اور جعلی دستاویزات کا استعمال) اور 120-B (مجرمانہ سازش) کے تحت درج کی گئی تھی۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اس کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ بھی پیش کی جا چکی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ عبدالمجید میر ایک عادی دھوکہ باز ہے اور اس کے خلاف 11 دیگر مقدمات بھی مختلف تھانوں اور تحقیقاتی اداروں میں درج ہیں، جن کا تعلق عوام کو جعلی سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دینے، جعلی تقرری نامے، فرضی ملازمتی دستاویزات اور جعلسازی سے ہے۔

بیان کے مطابق ان 11 مقدمات میں سے چار ابھی بھی زیرِ تفتیش ہیں، جبکہ سات مقدمات میں چارج شیٹس عدالتوں میں داخل کی جا چکی ہیں۔ای او ڈبلیو نے کہا کہ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا، بعد ازاں اسے متعلقہ عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے عدالت نے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔ بعد میں اسے سنٹرل جیل سری نگر منتقل کر دیا گیا۔

You Might Also Like

گزشتہ دو برسوں کے دوران 363جنگجو اور 71 عام شہری ازجان :حکومت
ہندوستان سال 2047تک ایک ترقی یافتہ ملک ہوگا۔:وزیراعظم مودی
پومپیو اور لاؤرووف کے درمیان شام اور کوریا معاملہ پت گفت و شنید
راجوری میں ایک دوشیزہ کی پُراسرار موت؛پولیس نے معاملے کے حوالے سے کیس درج کرلیا
تحقیقات وقت پر مکمل نہ ہونے کی صورت میں ملزم کو بغیر تاخیر کے ضمانت دی جائے /عدالت عالیہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article رام بن میں امرناتھ یاتریوں کے قافلے کو حادثہ، 18 یاتری زخمی، زخمیوں کی حالت مستحکم
Next Article پولیس سربراہ نے شہر خاص کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںکشمیرملٹی میڈیا

کوویڈ کیسوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ، امسال ابھی تک کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ

By
5 سال ago
جموں و کشمیر میں اسبملی انتخابات ؛ پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری
آئی جی پی کشمیر کی سربراہی میں میٹنگ ، امر ناتھ یاتر ا تیاریوں پر تبادلہ خیال
وادی کشمیر میں پولیس اہلکاروں سے سروس رائفلیں چھیننے کے بڑھتے واقعات
ڈاکٹر فاروق کودرگاہ حضرتبل جانے کی اجازت نہیں ؛ نیشنل کانفرنس اورپیپلز الائنس نے کارروائی کومداخلت فی الدین قرار دیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?