باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: رام بن میں امرناتھ یاتریوں کے قافلے کو حادثہ، 18 یاتری زخمی، زخمیوں کی حالت مستحکم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

رام بن میں امرناتھ یاتریوں کے قافلے کو حادثہ، 18 یاتری زخمی، زخمیوں کی حالت مستحکم

Last updated: جولائی 13, 2026 1:03 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

ضلع رام بن کے چندرکوٹ علاقے میں سوموار کی صبح امرناتھ یاترا کے قافلے میں شامل متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 18 امرناتھ یاتری معمولی زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر اور مستحکم ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے بتایا کہ یہ حادثہ لنگر پوائنٹ، چندرکوٹ کے مقام پر ا±س وقت پیش آیا جب پہلگام روٹ کی جانب رواں یاتریوں کے قافلے میں شامل جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (جے کے آر ٹی سی) کی دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ ایک بس سامنے چل رہی ایک کار سے جا ٹکرائی، جبکہ کار آگے موجود ایک نجی بس سے ٹکرا گئی، جس کے باعث چار گاڑیاں حادثے کی زد میں آ گئیں۔

حادثے کے فوراً بعد پولیس، سول انتظامیہ، طبی عملہ اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمی یاتریوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ضلع اسپتال رام بن منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ڈی سی رام بن کے مطابق تمام 18 زخمی یاتریوں کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت مکمل طور پر مستحکم ہے۔

You Might Also Like

بھارت: گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان تشدد سے جاں بحق
شاہین باغ مظاہرہ : مینشنگ رجسٹرار کے پاس جانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت
سیاح گلمرگ آرہے ہیں اور انہیں سیکورٹی فراہم کی جا رہی ہے: ایس ایس پی بارہمولہ
نیشنل کانفرنس کے علی محمد ڈار کی نظر بندی ختم
کشمیر کے لئے ضرورت پڑنے پر دوبارہ سرحد پار کریں گے:راج ناتھ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بارہمولہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
Next Article 11 دھوکہ دہی اور جعلسازی کے مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ہندوستانی فوج نے پینگونگ کے متنازعہ علاقے پر قبضہ کیا؛فریقین کے مابین دوسرے مرحلے کی بات چیت جاری

By
6 سال ago
سنیچر اور اتوار کو جموںو کشمیر میں ویک اینڈ لاک ڈاون نافز رہے گا /انتظامیہ
معصوم بچے کے کتوں کا تر نوالہ بننے پرکشمیر ٹریڈ الاینس مغموم
ایک لڑکا اپنے گھر کے کمرے میں پھندے سے لٹکتا پایا گیا : پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر معاملے کی باریک بینی سے چھان بین شروع کردی
ہوٹل میں غیر قانونی طریقے سے چلایا جارہا کوچنگ سنٹر مقفل ; کوچنگ سنٹر میں کووڈ19ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا تھا/ حکام
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?