باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پولیس سربراہ نے شہر خاص کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

پولیس سربراہ نے شہر خاص کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Last updated: جولائی 13, 2026 4:16 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

رپورٹ : معراج بٹ

جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے سرینگر کے شہر خاص کا دورہ کرکے مجموعی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف حساس مقامات پر تعینات پولیس و سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اور آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کیا۔

ڈی جی پی کے ہمراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وی کے بردی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل سینٹرل کشمیر اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرینگر سمیت دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران پولیس کے اعلیٰ حکام نے شہر خاص کے مختلف حساس علاقوں میں سیکورٹی بندوبست کا جائزہ لیا، زمینی صورتحال کا معائنہ کیا اور تعینات اہلکاروں کو چوکس رہنے اور مو¿ثر نگرانی برقرار رکھنے کی ہدایات دیں۔ڈی جی پی نلین پربھات نے خاص طور پر خواجہ بہاو¿الدین نقشبند صاحب ؒکے مزار کے اطراف تعینات سیکورٹی اہلکاروں کی نفری کا معائنہ کیا۔

You Might Also Like

ایران اگلے ہفتے ایک نئے لڑاکا طیارے کا تجربہ کرے گا
سوپور میں نوجوان ڈوب کر لقمہ اجل
قاتل اور فاجر کے حق میں ریلی نکالنے والوں نے انسانیت کو شرمسار کردیا :مشترکہ مزاحمتی قیادت
بارہمولہ میں سال رواں کے دوران 343 منشیات فروش گرفتار، کروڑوں روپیے مالیت کی جائیداد ضبط: پولیس
وادی کشمیر میں ریل سروس اوور لوڈنگ کے باعث خطرات سے پرُ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article 11 دھوکہ دہی اور جعلسازی کے مقدمات میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
Next Article اننت ناگ میں سونے کے سکوں کے فراڈ کا مرکزی ملزم گرفتار/ پولیس

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

جب کمارسوامی کی حلف برداری تقریب میں بھڑک گئی ممتا بنرجی

By
8 سال ago
آری ہل پلوامہ میں مسلح تصادم جاری ، ایک ملی ٹنٹ از جاں
ڈگری کالج ٹنگمرگ میں منشیات کی روکتھام پر ورکشاپ منعقد
پونچھ میں فوجی گاڑی حادثے کی شکار ، ایک اہلکار از جاں ، دوسراز خمی
پونچھ میں فوج نے نا معلوم شخص کو زخمی حالت میں پولیس کے حوالے کیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?