باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: 11اور 12جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی ، گرمی سے نجات ملنے امکان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

11اور 12جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی ، گرمی سے نجات ملنے امکان

Last updated: جولائی 11, 2026 5:21 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

وادی کشمیر میں شدید گرمیوں کے بعد موسم بدل گیا جس دوران دن بھر ابر آلود موسم رہنے سے گرمی کی لہر میں کمی محسوس کی گئی ۔

ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں تک بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات مرکز سرینگر نے جموں و کشمیر کیلئے آئندہ دس روزہ موسمی پیشگوئی جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک، شدید بارش اور فلیش فلڈ کے خطرات کے پیش نظر عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔محکمہ کے مطابق 11 اور 12 جولائی کے دوران جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں ایک یا دو مرتبہ بارش اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے۔ بالخصوص چناب ویلی اور جموں ڈویژن کے پیر پنجال رینج کے چند مقامات پر موسلادھار بارش یا مختصر دورانیے کی انتہائی شدید بارش متوقع ہے، جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور معمولات زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 17 جولائی تک موسم عمومی طور پر گرم رہنے کا مکان ہے تاہم اس دوران مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور گرج چمک ہوسکتی ہے۔

جموں صوبے کے بعض الگ تھلگ علاقوں میں مختصر وقت کے لیے شدید بارش بھی متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 18 سے 20 جولائی کے دوران ایک مرتبہ پھر بارشوں کا نیا سلسلہ سرگرم ہونے کا امکان ہے، جس کے تحت جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بادل برس سکتے ہیں۔ادھر محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 11 اور 12 جولائی کی دوپہر، شام، رات اور علی الصبح کے اوقات میں چند مقامات پر شدید یا انتہائی شدید بارش ہوسکتی ہے، جس کے نتیجے میں فلیش فلڈ، لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔

You Might Also Like

آشش کمار مشرا سرینگر کے نئے ایس ایس پی تعینات
عمران خان کے لیے ‘نوبل انعام’ کا ہیش ٹیگ
عام شہری ،جنگجوئوں ہلاکتیں : وادی میں ہمہ گیر ہڑتال
ویڈیو: بٹہ مالو کے تاجروں کا ایک مرتبہ پھر احتجاج
بلدیاتی انتخابات :بی جے پی نے سرینگر میں کھاتا کھولا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر ناقا بل قبول ،مرکز ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے/ عمر عبد اللہ
Next Article نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں، جنتر منتر احتجاج میں حصہ نہیں لوں گا / / آغا روح اللہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

جموں کشمیر میں کووڈ کے 25نئے معاملات درج

By
4 سال ago
شمالی کوریا کا جوہری اور میزائل تجربات روکنے کا اعلان، صدر ٹرمپ کا خیرمقدم
برفباری میں کمی کی وجہ سے سادھنا درہ آمدورفت کے لئے بحال
نئے اراضی قوانین جموں کشمیر کی 90فیصد سے زائد زمین کا تحفظ کرگی ؛زراعی زمین پر صرف کاشت کاروں کو حق ، کوئی ان سے چھین نہیں سکتا / روہت کسنل
بجلی صارفین کو بجلی فیس میں رعایت دینے کا انتظامیہ کے دعوے زمینی سطح پر کھوکھلے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?