باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر ناقا بل قبول ،مرکز ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے/ عمر عبد اللہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر ناقا بل قبول ،مرکز ہمارے صبر کو کمزوری نہ سمجھے/ عمر عبد اللہ

Last updated: جولائی 11, 2026 5:16 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صبر کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ پونے دو سال کے دوران صبر کا راستہ اپنایا، لیکن صبر کمزوری کا نام نہیں۔ صبر کا مطلب خاموش رہنا نہیں، نہ ہی یہ کہ ہم اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لئے آواز بلند نہیں کریں گے

۔ صبر کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کوئی ہمارے تحمل کا ناجائز فائدہ اٹھائے یا ہمیں کمزور سمجھے۔ ہمارا صبر ہماری طاقت ہے، ہماری آواز ہے اور انشاءاللہ یہی صبر ہماری کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ اب مرکز کی حکومت کو اپنے آپ سے یہ سوال کرنا ہوگا کہ آخر پونے دو سال حکومت بننے کے باوجود ہمیں جنتر منتر پر احتجاج کی بات کیوں کرنی پڑ رہی ہے؟ یقینا کوئی نہ کوئی ایسی مجبوری پیدا ہوئی ہے جس نے ہمیں یہ راستہ اختیار کرنے پر مجبور کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں وہ شخص ہوں جس نے تقریباً پونے دو سال تک اپنی سیاسی ساکھ اور سیاسی مستقبل کو داو¿ پر لگا کر مرکز سے یہی کہا کہ ہم اپنے حقوق لڑائی سے نہیں بلکہ بات چیت کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ مجھے معلوم تھا کہ سیاسی طور پر یہ فیصلہ ہمارے لئے بھاری ثابت ہوگا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ جموں و کشمیر، خصوصاً کشمیر کے لوگوں کو تب جذباتی تقویت ملتی ہے جب ہم مرکز کے ساتھ محاذ آرائی کرتے ہیں، لیکن میں نے ابتدا میں مرکز کو موقع دیا کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہے۔

You Might Also Like

کشمیر میں ریل خدمات بحال
دو طالب علموں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے
اراضی فراڈ کیس : سرینگر اور بڈگام میں کرائم برانچ کشمیر کی چھاپہ مار کارورائیاں
چھتیس گڑھ کے سکما میں سیکورٹی دستوں کے ساتھ تصادم میں 8 نکسلی ہلاک، 2 جوان ہلاک
ہند پاک کے مابین سرحدوں پر کشیدگی اور تنائو کی صورتحال برقرار
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article روزنامہ کہوٹ کو 15برس کی کامیاب اشاعت مکمل کرنے پر مبارک باد /گردھاری لال رینہ
Next Article 11اور 12جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی ، گرمی سے نجات ملنے امکان

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

وادی کشمیر میں آئندہ ہفتے بارش اور برفباری کا امکان

By
5 مہینے ago
جنید متو نے این سی کو خیر باد کیا ،بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیں گے
8سے 11نومبر تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کا امکان / محکمہ موسمیات
ریاست جموں وکشمیر میں اس سال 41 KGBVرہایشی سکول ، 311 KGسکولزاور 158 CALسینٹرس کئے جائیں گے قائم 
محرم ایام کے دوران سرینگر کے کئی علاقوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?