باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں، جنتر منتر احتجاج میں حصہ نہیں لوں گا / / آغا روح اللہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں، جنتر منتر احتجاج میں حصہ نہیں لوں گا / / آغا روح اللہ

Last updated: جولائی 11, 2026 5:25 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

نیشنل کانفرنس کے ممبر پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے کہا کہ پارٹی کو اب ان کی ضرورت نہیں رہی، اسی لیے نہ انہیں پارٹی کنونشن میں مدعو کیا گیا اور نہ ہی وہ اس میں شریک ہوئے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ نیشنل کانفرنس کی جانب سے ریاستی درجے کی بحالی کے مطالبے پر دہلی کے جنتر منتر میں ہونے والے احتجاج میں حصہ نہیں لیں گے۔

کولگام میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے آغا روح اللہ نے کہا کہ مرحومہ بیگم اکبر جہاں کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ نیشنل کانفرنس کے کنونشن میں ان کی عدم شرکت پر بار بار سوال کیا جا رہا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہیں اس پروگرام میں مدعو ہی نہیں کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا”مجھے کتنی بار اس سوال کا جواب دینا پڑے گا؟ انہیں اب میری ضرورت نہیں ہے۔ مجھے نہ بلایا گیا اور نہ ہی میں وہاں موجود تھا۔

اس دوران محرم الحرام کے حوالے سے کولگام، سرینگر اور دیگر مقامات پر میرے پہلے سے طے شدہ پروگرام تھے، جن میں میں مصروف رہا۔ پارٹی کو اب میری ضرورت نہیں رہی“۔جنتر منتر میں نیشنل کانفرنس کے مجوزہ احتجاج میں شرکت سے متعلق سوال کے جواب میں آغا روح اللہ نے دوٹوک انداز میں کہا کہ وہ اس احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے کیونکہ ان کی ترجیح جموں و کشمیر کے عوام کے اصل سیاسی مسائل ہیں۔

نہوں نے کہا”وہ ریاستی درجے کی بحالی کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، حالانکہ عوام نے انہیں صرف اسی مقصد کے لیے مینڈیٹ نہیں دیا تھا۔ میں جموں و کشمیر کے عوام کے درمیان جاو¿ں گا اور دفعہ 370 کے مسئلے پر بات کروں گا۔ میری جدوجہد عوام کے اصل ایجنڈے کے لیے ہوگی“۔

You Might Also Like

عیدالاضحی کے پیش نظر قیمتوں میں زبردست اضافہ ۔ بیکری اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی قیمتوں پر بھی حکام کا کوئی کنٹرول نہیں
نائب صدر وارد جموں ، لیفٹنٹ گورنر نے استبقال کیا
4جی انٹرنیٹ پر جاری پابندی پر عمر نے سرکار کو بنایا تنقید کا نشانہ
کھڈونی میں سات طلبا کی گرفتاری پر تشدد
ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشیں ،اگلے 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article 11اور 12جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی ، گرمی سے نجات ملنے امکان
Next Article شدید گرمی کی تپش کے بیچ موسمی بدلاﺅ ، وادی میں بارشیں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

وادی میں موسم میں بہتری صبح سے ہی دھوپ کھلی؛موسم کی ابتری سے پریشان اہلیان وادی نے لی راحت کی سانس

By
6 سال ago
کووڈ 19کے انفکشن کیلئے سکول کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاسکتا ؛ سکول کھلنے کے ساتھ ہی والدین سے تحریری اقرارنامہ حاصل
اودھم پور میں ایک انڈسٹریل علاقے کے پاور گرڈ میں آگ
نوشہرہ سیکٹر میں زیرِ زمین بارودی سرنگ کا زور دار دھماکہ
سٹیٹ ہڈ اور خصوصی اختیارات کی بحالی ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے :نائب وزیر اعلیٰ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?