باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کولگام آپریشن ساتویں روز میں داخل،فوجی کمانڈر نے انسداد دہشت گردی گرڈ کا لیا جائزہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کولگام آپریشن ساتویں روز میں داخل،فوجی کمانڈر نے انسداد دہشت گردی گرڈ کا لیا جائزہ

Last updated: اگست 7, 2025 2:04 شام
12 مہینے ago
Share
SHARE

سری نگر، 7 اگست

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے اکھال دیوسر کے جنگلاتی علاقے میں انسداد ملی ٹنسی آپریشن جمعرات کو مسلسل ساتویں روز بھی جاری ہے اور اس دوران طرفین کے درمیان رات بھر رک رک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ادھر فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے جمعرات کو جنوبی کشمیر میں انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا۔

ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیمیں علاقے میں سرچ اینڈ کارڈن آپریشن کو انتہائی منظم انداز میں انجام دے رہی ہیں، تاکہ چھپے ہوئے دہشت گردوں کو غیر مسلح کیا جا سکے۔

یہ انکاؤنٹر یکم اگست کو اس وقت شروع ہوا تھا جب سیکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ اکھال کے جنگلاتی علاقے میں کئی دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ اطلاع کے بعد علاقے کا محاصرے میں لے کر وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا تھا اور اس دوران وہاں چھپےدہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی۔

حکام کے مطابق اس تصادم آرائی میں اب تک دو دہشت گرد مارے گئے ہیں جن میں سے ایک مقامی بتایا جاتا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز کے چار جوان زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فورسز نے جدید آلات اور ڈرونز کی مدد سے علاقے کی نگرانی تیز کر دی ہے تاہم جنگلاتی زمین اور پر خطر پہاڑی راستوں پر مشتمل دشوار گزار جغرافیہ کی وجہ سے رکاوٹیں پیش آئیں جس کے باعث فورسز کو احتیاط کے ساتھ کارروائی جاری رکھنی پڑ رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ‘چونکہ انکاؤنٹر انتہائی حساس اور پیچیدہ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، اس لیے جلد بازی کے بجائے حکمت عملی کے ساتھ آپریشن کو انجام دیا جا رہا ہے اور جنگل میں محصور دہشت گردوں کو مار گرانے کے لیے فورسز کی متعدد یونٹس، جن میں آرمی، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس شامل ہیں، سرگرم عمل ہیں’۔

سیکورٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ دشوار گذار علاقہ ہونے کے باعث یہ آپریشن مزید کچھ دن جاری رہ سکتا ہے۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا: ‘سیکورٹی فورسز انتہائی احتیاط سے کام لے رہے ہیں تاکہ کوئی جانی نقصان بھی نہ پہنچے اور دہشت گردوں کو فرار ہونے کا موقع بھی نہ مل سکے’۔انہوں نے کہا کہ محاصرے کو مزید سنگین و سخت کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی اضافی کمک کو تعینات کیا گیا ہے۔
دریں اثنا اس طویل آپریشن کے بیچ فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے جمعرات کو جنوبی کشمیر میں انسداد دہشت گردی گرڈ کا جائزہ لیا۔اس دوران انہیں سیکورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں

You Might Also Like

جموں کشمیر میں خشک موسم کی پیشگوئی، شبانہ درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی درج
ملی ٹنٹ نیپال اور پنجاب کے راستوں سے جموں وکشمیر میں داخل ہو رہے ہیں /اوپندرا دیویدی
نیوزی لینڈ: کورونا کی ’دوسری لہر‘ جاری، آکلینڈ کے لاک ڈاؤن میں 12 دنوں کی توسیع
نیشنل کانفرنس کے علی محمد ڈار کی نظر بندی ختم
8 محرم الحرام کے پیش نظر سرینگر کے سول لائنز علاقوں میں بندشوں کا نفاذ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کٹھوعہ میں اسمگلر گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد: پولیس
Next Article منوج سنہا کا اودھم پور سڑک حادثے پر اظہار صدمہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترینسیاستملٹی میڈیا

مودی سرکار کے اچھے دن ، غریبوں کے گھروں میں چولہے نہیں جلتے ۔ راہل گاندھی

By
5 سال ago
بی جے پی کا جموں میں احتجاجی دھرنا، محبوبہ مفتی کا پتلا پھونک ڈالا
کروناوائر کے پھیلائوں پر کشمیری اسیران کے اہلخانہ کو تشویش
ترا ل میں دوران شب پُر اسر ار طور پر گولی لگنے سے خاتون زخمی ؛ اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ ، دو شیزہ زخمی ، ڈرائیور گرفتار
زرعی قوانین کے نفاذ کیخلاف کسانوں کی احتجاجی لہر پر سپریم کورٹ میںسماعت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?