کرناہ کپواڑہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن کی موت واقع

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر،

سرحدی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے میں پیر کی صبح مبینہ طور پر ایک ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک کمسن کی موت واقع ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کرناہ میں پیر کی صبح ایک گیارہ سالہ لڑکے کی ٹریکٹر کی ٹکر سے بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

متوفی کی شناخت 11 سالہ نورین شاہ ولد خادم حسین ساکن چمکوٹ کرناہ کے بطور ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔

یو این آئ

Share This Article