کشمیر: آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایل او سی کا دورہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
FILE PICTURE

سری نگر،

چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس) جنرل منوج پانڈے نے پیر کے روز وادی کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آگے والے علاقوں کا دورہ کیا۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جنرل منوج پانڈے نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کشمیر میں ایل او سی پر آگے والے علاقوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر گرائونڈ پر تعینات کمانڈروں نے آپریشنل تیاریوں اور تازہ سیکورٹی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ موصوف سی او اے ایس نے لائن آف کنٹرول پر سیکورٹی فورسز کے کنٹرول اور تیاریوں کی سراہنا کی۔

یو این آئی ا

Share This Article