باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کتابوں کی زیادہ قیمتیں وصول کرنا ایک سنجیدہ معاملہ:خورشید گنائی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

کتابوں کی زیادہ قیمتیں وصول کرنا ایک سنجیدہ معاملہ:خورشید گنائی

Last updated: نومبر 7, 2018 11:10 شام
8 سال ago
Share
SHARE

حکومت اس حوالے سے رہنما خطوط جاری کرے گی

جموں: گورنر کے مشیر خورشید احمد گنائی نے سکولی تعلیم کشمیر اور جموں کے ڈائریکٹروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ فوری طور سے ریاست میں کئی پرائیویٹ سکولوں کی طرف سے تدریسی کتابیں اضافی قیمتوں پر فروخت کرنے سے متعلق شکایات کا جائیزہ لے کر ان کتابوں کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کے لئے اقدامات تجویز کریں۔
ذرائع ابلاغ کے ایک سیکشن میں شائع رپورٹوں کا نوٹس لیتے ہوئے خورشید گنائی جن کے پاس محکمہ تعلیم کا چارج بھی ہے، نے کہا کہ حکومت رہنما خطوط جاری کرے گی تا کہ ریاست کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تدریسی کتابوں اوروردیوں کی قیمتوں کو اعتدال پر رکھا جاسکے جس طرح ان سکولوں کے فیس کے ڈھانچے کو اعتدال میں رکھا گیا ہے۔
مشیر موصوف نے اضافی قیمتوں پر تدریسی کتابیں فروخت کر کے ناجائیز منافع خوری کرنے کے عمل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

You Might Also Like

آزاد گنج بارہمولہ میں فوجی کانوائی پر گرینیڈ حملہ ،15سالہ دوشیزہ سمیت 7راہگیر زخمی
رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام ،سینکڑوں فرزندان اسلام اعتکاف کیلئے بیٹھ گئے
ویڈیو: سنیٹرل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلاب کے احتجاجی مظاہرے، دو ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ
فاروق ستار نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا
عسکریت کے خلاف آپریشن کے بعد مزاحمتی قیادت اور اسٹیک ہولڈروں کے ساتھ بات چیت کے امکانات اگست کے وسط سے بھارت پاکستان کے مابین مذاکرات ہونے کی امیدیں /ذرائع
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ویڈیو: جنید متو بی جے پی تسلیم شدہ میئر، بلدیاتی انتخانات میں پی ڈی پی کا کوئی در پردہ امیدوار نہیں تھا /رفیع میر
Next Article ‘پانچ سال کی اس بچی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں نے بتایا ’ دنیا کی سب سے خوبصورت لڑکی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

ہفتہ شہادت کے پیش نظر سرینگر میں ہرتال اور بندشیں

By
9 سال ago
بینک گارڈ کی ہلاکت :جنوبی کشمیر میں تین مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے
اپنی پارٹی جموں وکشمیر میں کوئی سیٹ نہ جیت سکی، پارٹی صدر بھی ہار گئے
شہری کو بھائی کی رہائی کا جھوٹا وعدہ کرکے دھوکہ دینے کے الزام میں جعلساز گرفتار:سرینگر پولیس
ترال حملہ: لیفٹنٹ گورنر ، محبوبہ مفتی ،عمر عبد اللہ اور دیگر سیاسی لیڈران کا اظہار دکھ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?