ہفتہ شہادت کے پیش نظر سرینگر میں ہرتال اور بندشیں

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

سول لائینز میں بھاری ٹریفک جام
ہفتہ شہادت کے پیش نظر سرینگر کے کئی علاقوں میں ہرتا ل اور بندشیں رہیں۔حریت کانفرنس کی طرف سے ممکنہ احتجاج کو رکنے کے لئے شہر خاص کے نوہٹہ ،مہاراج گنج اورصفا کدل پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ۔ان علاقوں میں تمام دکان اور کاروباری ادارے بند رہے او ر ٹریفک بھی معطل رہا۔جبکہ اس دوران سول لائینز میں بھاری ٹریفک جام دیکھنے کو ملا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے