بینک گارڈ کی ہلاکت :جنوبی کشمیر میں تین مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 14 جون

سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی کشمیر نے جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں چھاپے ڈال کر تلاشیاں لی

ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کشمیر کی ایک ٹیم
نے پولس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر جنوبی کشمیر کے تین اضلاع جن میں پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ شامل ہیں میں چھاپے مارے

یہ چھاپے بینک اے ٹی ایم گارڈ سنجے کمار شرما قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تھے

Share This Article