باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان اسلحہ معاہدہ میں جزوی ترمیم کے لئے امریکی سنیٹ میں قرارداد پیش
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ڈونالڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان اسلحہ معاہدہ میں جزوی ترمیم کے لئے امریکی سنیٹ میں قرارداد پیش

Last updated: مئی 26, 2017 10:39 صبح
9 سال ago
Share
SHARE

واشنگٹن : امریکی قانون سا‍ز نمائندوں نے کانگریس میں ایک قرارداد پیش کیا ہے جس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے خطیر رقم کے معاہدے کے کم از کم ایک حصے میں ترمیم کی تجویز کی گئی ہے۔  سنیٹ میں ریپبلکن رکن رانڈ پاؤل اور ڈیموکریٹس کرائس مورفی اور الفرینکین نے عدم موافقت کی قراداد پیش کی ہے، جس میں یہ تجویز کی گئی ہے کہ سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے کے کم از کم ایک حصے کو روکا جائے یا نہیں، اس پر ووٹنگ کرائی جائے۔

سنیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کو اسلحہ فروخت کے معاہدے کا رسمی نوٹس 19 مئی کو موصول ہوچکا ہے۔  امریکی قانون میں اسلحہ برآمدات کنٹرول ایکٹ 1976 کے تحت سنیٹر کو کسی بھی اسلحہ فروخت کے معاہدے پر ووٹنگ کرانے کی تجویز لانے کا حق ہے۔اسی لئے امریکی باضابطہ منظوری کے نوٹیفکیشن کے بعد مذکورہ سنیٹروں نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے خطیر رقم کے معاہدے میں جزوی ترمیم کی قرارداد پیش کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ انہی تینوں سنیٹروں نے گزشتہ سال بھی سعودی عرب کو 1.15 کروڑ ڈالر کے اسلحہ فروخت کے معاہدے کو ختم کرنے کے لئے قرارداد پیش کیا تھا۔ تاہم، اس وقت انہيں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اولین بیرونی دورے کا پہلا مرحلہ سعودی عرب کا دورہ تھا، جس دوران انہوں نے ریاض میں 20 مئی کو سعودی عرب کے ساتھ 110 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کے معاہدے کا اعلان کیا تھا، جس میں سعودی عرب نے آئندہ 10 برسوں میں 350 کروڑ ڈالر کے اسلحہ حاصل کرنے کے متبادل پر اتفاق کیا تھا۔  مذکورہ سنیٹروں نے اس معاہدے میں 50 کروڑ ڈالر کے سیکشن کو ختم کرنے کے لئے قرارداد پیش کیا ہے، جس میں خطرناک حملے کے ہتھیار خریدنے پر اتفاق کیا گيا تھا۔

سنیٹر رانڈ پاؤل نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ” ماضی میں سعودی عرب کی طرف سے دہشت گردی کی معاونت، حقوق انسانی کا خراب ریکارڈ اور یمن کی خانہ جنگی میں سعودی عرب کی مشکوک چال کی وجہ سے کانگریس کو ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ کئے گئے اسلحہ معاہدے پر سنجیدگی سے غور وخوض کرنا لازم ہے اور یہ بحث کرنا ضروری ہے کہ سعودی عرب کو کروڑوں ڈالر کے اسلحہ کی فروخت اس وقت امریکہ کے قومی مفاد میں ہے یا نہیں۔

سید شجاعت بخاری فقط ایک صحافی ہی نہیں بلکہ ایک دانشورا :میر واعظ
لائن آف کنٹرول پر ہند پاک افواج کے مابین کشیدگی جاری ، مسلسل تیسرے روز بھی گولی باری
کشمیر: پہلگام میں دو روزہ سرمائی میلے کا شاندار آغاز
ٹنل کے آر پار موسلا دار بارشیں ،اگلے 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
لائن آف کنٹرول پرجارحیت اب برداشت سے باہر ،بھارتی حکومت نوشتہ دیوار پڑھنے میں ناکام /خرم دستگیر خان
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی خوشحال اسٹیڈیم سوپور میں ایک ایگزبیشن میچ کھیلا گیا
Next Article مقدس مہینے میں عوام کو بنیادی ضروریات بہم رکھی جائیں وزیر اعلیٰ نے حکام کو بجلی ، پانی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی بلا خلل سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترینجموںملٹی میڈیا

جموں کے سانبہ سیکٹر میں مشکوک ڈورن کی موجودگی ؛ حفاظتی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر، چوکس رہنے کی ہدایت

By
6 سال ago
این آر سی معاملہ پرپارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی سے درمیانی بارشوں کی پیشگوئی کی
ملزم کے حق میں ترنگے کیساتھ احتجاجی ریلی افسوسناک اور شرمناک:ڈاکٹر فاروق
بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?