جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی خوشحال اسٹیڈیم سوپور میں ایک ایگزبیشن میچ کھیلا گیا

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

 سوپور/جی ایم نیوز/جموں و کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی میں خوشحال اسٹیڈیم سوپور میں ایک ایگزبیشن میچ کھیلا گیا ۔ یہ میچ لون اسٹار سرینگر یو نا ٹیڈ فٹ بال کلب سوپور کے درمیان کھیلا گیا ۔ اس میچ کا قصبہ سوپور کے کافی فٹ بال شائقین نے میچ کا لطف اُٹھایا ۔میچ کا مقصد تھا کہ ضلع بارہمولہ میں فٹ بال کی طرف سے ابھری ہوئے کھلاڑیوں اور فٹ بال کلبوں کو ر جوع کرانے کیلئے کھیلا گیا ۔یہ میچ شروع ہونے سے ہی دلچسپ رہا ۔میچ میں اسٹار الیون کی ٹیم نے بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکو چار صفر سے اپنے نام کیا ۔اس میچ میں نطیر احمد خان مہمان خصوصی تھے ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے