باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ڈل گیٹ سرینگر میں دوران شب آگ کی واردات میں چھ مکانوں کو نقصان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ڈل گیٹ سرینگر میں دوران شب آگ کی واردات میں چھ مکانوں کو نقصان

Last updated: دسمبر 27, 2022 12:35 شام
4 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /27دسمبر / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک ہولناک واردات میں 6رہائشی مکانات خاکستر ہو گئے ہیں ۔ آگ کے نتیجے میں مکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔
بتایا جاتا ہے کہ رات دیر گئے ڈل گیٹ کے کنراچے علاقے میں ایک مکان میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
عین شاہدین کے مطابق واقعے کے فوراً بعد فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے اور مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔
تاہم اس دوورا ن کم از کم چھ مکانات کو نقصان پہنچا، جب کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

You Might Also Like

خوشگوار موسم کے بیچ سرینگر جموں شاہراہ پر ایک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری
چاٹلی پورہ شانگس اننت ناگ میں کوٹھے سے بڑی مقدار میں عمارتی لکڑی برآمد 82مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے /پولیس ذرائع
ڈی جی پی د لباغ سنگھ کا جنوبی کشمےر کا دورہ، سکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
علاقہ نارواو کے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ؛لوگ پریشان ،متعلقہ حکام کی عدم توجہی پر نالاں
پلوامہ میں جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پہلگام میں شبانہ برفباری کے بعد جموں و کشمیر، لداخ شدید سردی کی لپیٹ میں
Next Article رام بن میں آئل ٹینکر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور لقمہ اجل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بین الاقوامیتازہ ترین

ترکی اور امریکہ کے درمیان شام میں ’طاقت کا خلا‘ نہ پیدا ہونے دینے پر اتفاق

By
8 سال ago
میسرہ کی ہلاکت کے خلاف ہندوارہ میں انجینئر رشید کی سربراہی میں احتجاج 
ڈانگر محلہ حاجن بانڈی پورہ سرچ آپریشن اختتام پذیر
عید الاضحی کا دن اور خوشیاں مبارک ھوں
ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تمام مراحلے میں ہر طبقے کی شرکت سے خوشی ہوئی / لیفٹنٹ گورنر
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?