باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ڈی جی پی د لباغ سنگھ کا جنوبی کشمےر کا دورہ، سکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

ڈی جی پی د لباغ سنگھ کا جنوبی کشمےر کا دورہ، سکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Last updated: ستمبر 25, 2018 6:18 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سرینگر:شمالی کشمیر کے بعد ڈائرےکٹر جنرل آف پولےس دلباغ سنگھ نے منگل کو جنوبی کشمےر کا دوہ کیا جس دوران انہوں نے کہا کہ پولےس اور دےگر سکورٹی فورسز کی طرف سے اجتماعی کوششےوں اور قربانوں کی بدولت رےاست میں امن و امان کی صورتحال کو کافی حد تک بحال کےا گےا۔

انہوں نے کہا پولےس اور سکورٹی فورسز مل کر ہر اُس چال کو ناکام بنانے کی صلاحت رکھتے ہےں جو رےاست میں امن و امان میں رخنا ڈالنے کےلئے ملک دشمن عناصر کی طرف سے کی جاتی ہے۔ ڈی جی پی نے افسران پر زور دےا کہ وہ آنے وا لے ا نتخابات کو خوش اصلوبی سے انجام دےنے کےلئے ہر ممکن سیکورٹی انتظامات کو بروئے کار لائےں۔

ریاستی پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے آئی جی پی آپرےشن، سی آر پی اےف شری ذوالفقارحسن اور آئی جی پی کشمےر شری اےس پی پانی اور دیگر افسران کے ہمراہ جنوبی کشمیر کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران مشترکہ اجلاسوں میں سکورٹی انتظامات کا جائزہ لےا گےا۔اس دورے کے دوران جنوبی کشمےر کے تمام اضلاع میں پولےس اور سی آر پی اےف ، کے مشترکہ اجلاس منعقد ہوئے جن میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لےاگےا۔ان اجلاسوں کے دوران افسران نے ڈی جی پی کو سیکورٹی انتظامات کے بارے مےں جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ سکورٹی انتظامات کو و مزےدمستحکم بنانے کے بارے میں اپنے تجاوےز پےش ہےں ۔

اس کے علاوہ ڈی جی پی نے جنوبی کشمےر کے اضلاع میں منعقد ہوئے پولےس درباروں سے خطاب کےا۔ پولےس اور سکورٹی فورسزکے مہلو ک اہلکاروں کو خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا، محکمہ پولےس اہلکاروں کے واثےن کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے کہا اگر چہ اےکس گرےشا رلےف پولےس اہلکاروں کے زرےعے دی گئی عظےم قربانےوں کی تلافی نہےں کرسکتا لےکن اس سے پولےس اہلکاروں کے وارثےن اےک قابل احترام زندگی گزار سکتے ہےں۔

You Might Also Like

انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، تین افراد کی موت
شوپیان میں فوجی گشتی پارٹی پر عسکریت پسندوں کا حملہ جھڑپ میں میجر سمیت دو فوجی اہلکار از جان
نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور تیز تر
اننت ناگ میں تیز آندھی سے درخت اکھڑ گئے، شہری لقمہ اجل ، بیوی شدید زخمی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس ، 4قراردادیں منظور
Next Article بائیکاٹ کرناچاہئے یانہیں:فیصلہ ووٹر لیں گے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموں

پونچھ کے کئی سیکٹروں میں لائن آف کنٹرول پر جنگ جیسا سما؛ ہند پاک افوج کے درمیان گولہ باری سے آر پار3شہری زخمی

By
6 سال ago
کورٹ میں سزا کے بعد نواز شریف بولے، میں لوٹ رہا ہوں، مجھے اکیلا مت چھوڑنا
بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ،مزاحمتی قیادت نے جادی کیا احتجاجی پروگرام
صومالیہ میں تاریخ کا خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک
عمران خان کی دعوت پر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?