باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: اننت ناگ میں سونے کے سکوں کے فراڈ کا مرکزی ملزم گرفتار/ پولیس
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

اننت ناگ میں سونے کے سکوں کے فراڈ کا مرکزی ملزم گرفتار/ پولیس

Last updated: جولائی 13, 2026 5:05 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

اننت ناگ پولیس نے سونے کے سکوں کی خرید و فروخت کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں مطلوب بدنام زمانہ ملزم سجاد احمد بیگ ولد لسا بیگ ساکنہ ڈراوے، لرنو کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف پولیس اسٹیشن لرنو میں ایف آئی آر نمبر 27/2026درج ہے، جو بھارتیہ نیائے سنہتا کی دفعات 318(4)، 351(2) اور 61(2) کے تحت قائم کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ یہ مقدمہ سرینگر کے ایک شہری کی شکایت پر درج کیا گیا، جس میں الزام لگایا گیا کہ ملزم اور اس کے ساتھیوں نے رعایتی نرخوں پر سونے کے سکے فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر شکایت کنندہ سے 12 لاکھ روپے وصول کیے۔ منصوبہ بند سازش کے تحت لین دین کے دوران شکایت کنندہ کو ایک ناکے پر روک لیا گیا، جہاں مبینہ طور پر سونے کے سکے قبضے میں لے لیے گئے، جس کے نتیجے میں وہ دھوکہ دہی کا شکار ہو گیا۔

تحقیقات کے دوران پولیس نے زبانی بیانات اور تکنیکی شواہد جمع کیے، جن سے ملزم اور اس کے ساتھیوں کے جرم میں ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آئے۔ پولیس نے عدالت میں ملزم کی قبل از گرفتاری ضمانت کو چیلنج کیا، جسے معزز عدالت نے منسوخ کر دیا، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے کہا کہ مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ ساتھ پوری مجرمانہ سازش کا پردہ فاش کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

You Might Also Like

حاجن بانڈی پورہ میں کنویں میں گر کر نوجوان لقمہ اجل
شبانہ درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری ،گلمرگ میں منفی 3.6 ڈگری جبکہ پہلگام میں منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
پاکستان ہمسایہ ملک کی مدد سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار /ملیحہ لودھی
گرفتار ڈی ایس پی جموں سے دلی منتقل، دلی پولیس نے کیا دلی کی خصوصی عدالت میں پیش
شہر خاص کے متعدد علاقوں میں مقامی رضاکار نوجوان سرگرم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پولیس سربراہ نے شہر خاص کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
Next Article ڈوڈہ میں جواں سالہ گیند باز میچ کے دوران اچانک گر پڑنے کے بعد جاں بحق

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینملٹی میڈیا

ویڈیو: شہر خاص میں 35 اے کے معاملے پر تاجروں کا احتجاج

By
8 سال ago
افغانستان کے ہلمند میں خود کش کار دھماکہ، 4 افراد ہلاک
لہیہ حادثہ : جاں بحق اہلکاروں کی شناخت مکمل
وزیر اعظم نریندر مودی کے باغ گل لالہ کے متعلق ٹویٹس سے روزانہ 14ہزار سیاح ٹیولپ گارڈن کی سیر کرتے ہیں/حکام
کیوبا نے طیارہ حادثہ میں 110لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?