باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ویڈیو: کلاروس لولاب کے تین نوجوان لاپتہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتصاویرملٹی میڈیا

ویڈیو: کلاروس لولاب کے تین نوجوان لاپتہ

Last updated: اگست 13, 2018 9:41 شام
8 سال ago
Share
SHARE

لولاب:کلاروس لولاب کے تین نوجوان پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں جسکی وجہ سے اُنکے اہلخانہ میں تشویش پائی جارہی ہے .

تفصیلات کے مطابق کلاروس لولاب کے تین نوجوان 10اگست بروز جمعہ کے روز سے لا پتہ ہوئے ہیں. گھر والوں کا کہنا ہے کہ یہ تینوں لڑکے گھر سے اسکول کے لئے نکلے تھے،لیکن پھر واپس لوٹ کر نہیں آئے.

تینوں لاپتہ نوجوان دسویں جماعت کے طالب علم ہے جن کے نام محمد اقبال گنائی ولد عبدالعزیز گنائی ۔وسیم احمد گنائی ولدغلام رسول گنائی اوراقلااس احمد گنائی ولد نظیر احمد گنائی ساکنان کلاروس لولاب ہیں.

گھر والوں نے پولیس اسٹیشن کلاروس میں گم شدگی کی ایک رپورٹ درج کرائی ہے تاہم ابھی تک ان کے بارے میں کوئی بھی پتہ نہیں چلا .

والدینوں کے مطابق اگر ان کے بارے میں کسی کو بھی پتہ ہے تو پولیس اسٹیشن کلاروس لولاب کو اطلاع دیں یا فون نمرات پر رابطہ قایم کریں۔فون نمر۔ 9596326953۔9622554442۔9596295145

You Might Also Like

پائیدار امن کے لئے بات چیت کے ذریعے بھارت اور پاک کو معاملات حل کرنا چاہیں: سینئر پاک سفارتکار
اشتعال انگیز تقریر کے معاملے میں یوگی کو نوٹس
راجوری میں انسداد دہشت گردی آپریشن 14ویں دن میں داخل
بڈگام میں بدنام زما نہ نقب پی ایس اے کے تحت جیل روانہ
جموں وکشمیر میں وائس کالنگ ، ایس ایم ایس سروس سہولیات پر کوئی پابندی عائد نہیں /مرکزی وزیر مملکت
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ڈاکٹر نثار الحسن کی نوکری 4برس بعد بحال
Next Article ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش،گولیوں تبادلے میں فوجی اہلکار ہلاک:رپوٹس

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
کشمیر

پٹن کا نوجوان دلی میں مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا

By
4 سال ago
گاندربل میں ہٹ اینڈ رن کیس میں ملوث ڈرائیور گرفتار/ پولیس
شہر خاص ٹریڈرس کورڈینشن کمیٹی کی سرکردہ تاجرغلام رسول حلوائی کی دختر نیک شادی خانہ آبادی پر مبارک باد
جموں میں ڈکیٹی کا معاملہ حل، 4 گرفتار، نقدی رقم اور ہتھیار بر آمد:پولیس
ایس پی اوؤزکوپولیس ملازمت چھوڑنے کی تلقین
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?