ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش،گولیوں تبادلے میں فوجی اہلکار ہلاک:رپوٹس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Photo

کپوارہ:ٹنگڈار سیکٹر کپوارہ میں دراندازی کی ایک کوشش کے دوران جنگجوٶں اور فوج کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔
بتایا جاتا ہے مزکورہ سیکٹر میں شام دیر گۓ مشکوک نقل وحرکت دیکھی جب فوج نے مشکوک افراد کو چیلنج کیا تو انہوں نے فوج پر فاٸرنگ کی جسکے ساتھ ہی طرفین کے مابین گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا جو ہنوز جاری ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتداٸ گولیوں کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا۔تاہم اسکی آزاد ذراٸع نے تصدیق نہیں کی ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Share This Article