باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: شدید گرمی کی تپش کے بیچ موسمی بدلاﺅ ، وادی میں بارشیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

شدید گرمی کی تپش کے بیچ موسمی بدلاﺅ ، وادی میں بارشیں

Last updated: جولائی 12, 2026 5:08 شام
2 ہفتے ago
Share
SHARE

شدید گرمی کی لہر سے اہلیان وادی کو راحت نصیب ہوئی کیونکہ شہر سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں بارشیں ہوئی ۔ سنیچروار کے بعد دوپہر سے ہی ابر آلود موسم کے ساتھ درمیانی رات کو موسلاد ار بارشیں ہوئی ۔

با رشوں کے بعد درجہ حرارت معمول سے نیچے درج ہوا ہے جس کے نتیجے میں گرمی کی شدید لہر سے لوگوں کو راحت نصیب ہوئی ۔وادی کے کچھ حصوں میں بارشیں ہوئی جس سے جہاں شبانہ درجہ حرارت معمول سے اوپر ہی ریکارڈ کیا گیا تاہم دن کی گرمی میںبھی کافی کمی آئی ۔وادی میں بارشوں اور بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وادی کشمیر اور جموں کے بیشتر حصوں میں موسلادار بارشیں ہوئی جس کے بعد دن کے ساتھ ساتھ رات کے درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ۔ انہوں نے کہا کہ درجہ حرارت میں کمی آنے کے بیچ آئندہ کچھ دنوں تک موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے تازہ پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا کہ جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر عام طور پر ابر آلود ہے۔انہوں نے کہا کہ 13جولائی تک جموں کے بہت سے مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ ساتھ عام طور پر ابر آلود موسم رہنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جمو خطہ کے کچھ مقامات پر خاص طور پر دیر رات اور صبح کے اوقات میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

You Might Also Like

حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین اور جسمانی طو ر نا خیز افراد کیلئے مخصوص سیٹیں لازمی قرار
تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے بچوں کو بچانے کیلئے’محدود وقت‘
یدی پورہ پٹن میں جاں بحق تین حزب جنگجو ؛سونہ مرگ میں پولیس و کچھ لوگوں کی موجودگی میں سپرد خاک
لوک سبھا انتخابات 2024:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے چوتھے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دی
کانگریس کے نامزد امیدواروں اور لیڈروں کو سیکورتی فراہم نہیں کی جاری ہے ؛ انتظامیہ دہرا میعار اپناکر زندگیوں سے کھلواڑ کررہی ہے /غلام نبی مونگا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں، جنتر منتر احتجاج میں حصہ نہیں لوں گا / / آغا روح اللہ
Next Article ڈائریکٹر جنرل سی آئی ایس ایف کا دورہ پہلگام ، سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائز ہ لیا

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

پٹن میں میوہ صنعت عوام کی خود کفالت کیلئے اہم وسیلہ ؛چکسری ،نہال پورہ اور ژوکر کولفٹ اری گیشن اسکیم کے دائرے میں لانے کا مطالبہ

By
6 سال ago
نریندر مودی ہی کشمیر میں مسائل کو حل کرسکتا ہے:محبوبہ مفتی
بارشوں کے بیچ دو روزہ ہڑتال کے بعد معمولات زندگی بحال
طلباءکوموسیقی ، رقص ، فنون لطیفہ ، تھیٹر اور اَدب اَپنے خیالات کو تیز کرنے اور تخلیقی اُفق کو وسعت دینے کی ترغیب دیتے ہیں/ لیفٹنٹ گورنر
مندر تعمیر سے قبل بنارس کی گیان واپی مسجد توڑنے کا اعلان: دھرم سبھا کے پوسٹر سے اعلان
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?