باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندپاک آپس میں بیٹھے ، محبوبہ مفتی ماضی کی طرح سینہ کوبی کا ڈرامہ رچا رہی ہے /نیشنل کانفرنس
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندپاک آپس میں بیٹھے ، محبوبہ مفتی ماضی کی طرح سینہ کوبی کا ڈرامہ رچا رہی ہے /نیشنل کانفرنس

Last updated: جنوری 6, 2019 6:04 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /06جنوری : نیشنل کانفرنس نے ریاست خصوصاً وادی میںمسلسل نامساعد اور ناگفتہ حالات جاری رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے معاون جنرل سیکریٹری اور ریاست کے سابق وزیر ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ یہ سب کچھ مرکز کی سخت گیر پالیسی اور سابق آر ایس میڈ پی ڈی پی سرکار کی دین ہے ۔ اہل کشمیر پر جو ناقابل برداشت اور ناقابل فراموش مصیبت اور مصائب کے پہاڑ ڈالے گئے اور ظلم وستم اور ناانصافی کا طریقہ کار بی جے پی اور پی ڈی پی سرکار کا رہا یہ انہی نا اہل مخلوط سرکار کا نتیجہ ہے ۔ سی این آئی کو موصولہ بیان کے مطابق ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر کمال نے شیر کشمیر بھون پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قلم دوات سرکار کے چار سال کے دو رحکومت کی ظلم ستم کی داستان اہل کشمیر کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں نوجوان پود کو جس بے دردی کے ساتھ ہلاک کیا جارہا ہے خاص کر جنوبی کشمیر تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی نوجوان پود ابھی دہشت اور خوف کے ماحول بھنور میں رکھے گئے ہیں حد یہ ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ڈگری ہولڈر بھی اب بندوق اٹھانے پر مجبور ہورہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کے ساتھ نہایت نا انصافی اور ظلم وستم کا رویہ جاری رکھا گیا جس کی ذمہ دار سابق مخلوط سرکار کے سربراہ ( مرحوم مفتی محمد سعید اور اس کی بیٹی ) ہے جنہوں نے خاص کر مفتی محمد سعید نے افسپا لگا کر کشمیر کو جہنم زار بنایااور اس کالے قوانین کے تحت فوج کو قتل وغارت کی لائسنس سے لیس کیا ۔ آج اگر افسپا نافظ نہ ہوتا تو کشمیرکے معمار نوجوان پود اس قدر شہید نہ ہوتے ۔ کشمیری عوام مرحوم مفتی محمد سعید کے خونینی واقعات بجبہاڑہ ، گاؤں کدل ، صفا کدل ،سوپور ، ہندوارہ ، گلاب باغ کراسنگ، شوپیان، پلوامہ ودیگر درجنوں علاقوں میں نہتے لوگوں کو پُرامن شہریوں اس دفعہ کے تحت ابدی نیند سلایا گیا اور گم نام قبرے ، نام معلوم قبرستان بھی مفتی محمد سعید کی دین ہے ۔ ڈاکٹر کمال نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہے جنہوں نے ملک کی بدترین فرقہ پرست جماعت کو ریاست میں قدم جمانے کی راہ ہموار کر دی اور ریاست کے تینوں خطوں کے لوگوں میںمذہبی منافرت پر ، زبان پر علاقائی طو ر پر تقسیم کرنے کی ناپاک کوشش کی ۔ لیکن اللہ نے آخر پی ڈی پی کا سورج غروب کر دیا اور زوال پر لایا ۔ ڈاکٹرکمال نے مرکزی سرکار سے اپیل کی کہ وہ سخت گیر پالسیی سے گریز کر کے پاکستان کے افہام وتفہیم کی بات چیت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو سیاسی طور پر بات چیت شروع کریں اور آنجہانی واجپائی جی کے ان تاریخی اصولوں اور آدرشوں پر عمل کرے کہ دوست بدل سکتے ہیں پڑوس نہیں ، کشمیریت ، انسانیت اور جمہوریت اس پر عمل کر کے ہی ہندوستان کی آزادی ، انفرادیت اور سالمیت قائم رہ سکتی ہے انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن لوٹ آنے کی واحد صورت کہ مسئلہ کشمیر کو اہل کشمیر کے امنگوں اور خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئے اور ریاست کے لوگوں کو ہندوستان کے جمہوری سب سے بڑے ادارے لوک سبھا اور راج سبھا میں جو آئینی اور جمہوری مراعت اور حقوق دفعہ 370 اور 35 اے تحت دئے گئے ہیں ان کو فوری طور پر بحال کیا جائے اور امید کی جاتی ہے کہ ریاست میں امن واپس آسکتی ہے کیونکہ انہی دفعات کے تحت آنجہانی مہاراجہ ہر سنگھ جی نے ہندوستان کے صف اول رہنماؤں نے تحریری طور پر رشتہ جوڈا ہے اور آنجہانی مہاراجہ نے ہی ہند کی فوج بھی وارد کشمیر کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس اپنے ان اصولوں پر چٹان کیطرح قائم ہے کہ ریاست کو جو حقوق اندرونی خودمختاری ( اٹانوامی ) ، 1952 پوزیشن اور دہلی اگریمنٹ دی گئی ہے ۔ ان کو فوری طور پر بحال کیا جائے

You Might Also Like

برف باری کے بعد جموں ۔ سری نگر قومی شاہراہ بند
مالیگاوں دھماکہ معاملہ: کرنل پروہت کی عرضی مسترد
جی او فائبر چلانے میں حرج نہیں ؛ انٹرنیٹ 4 جی سروس بند رکھنے کا کیا مطلب ؟
جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی در انداز گرفتار
کولگام :بینک لوٹنے کی کوشش ،علاقے میں تشدد
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article موسمی صورتحال میں بہتری ، وادی کا زمینی رابطہ جزوی جبکہ فضائی مکمل طور بحال
Next Article بھاجپا کے سینئر لیڈر اور ترجمان الطاف ٹھاکر کی حفاظت پر مامور چار اہلکار معطل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ڈیوٹی سے غفلت برتنے کے پاداش میں اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر ڈوڑہ معطل

By
1 سال ago
پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار ؛ 90کلوگرام براؤن شوگر برآمد
زوجیلا پاس پر مسافر گاڑی برفانی تودے کی زد میں آئی ، 7افراد جاں بحق ، پانچ زخمی
کھنموہ سرینگر کے لاپتہ پنچ کی دفنائی ہوئی نعش شوپیان باغات سے بر آمد
نیشنل کانفرنس اور بی جے پی کے درمیان کسی بھی طرح کے اتحاد کا سوال ہی نہیں / وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?