باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: لكھواڑ پروجیکٹ سے دورہو گا دہلی کا پانی کا بحران: گڈکری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترین

لكھواڑ پروجیکٹ سے دورہو گا دہلی کا پانی کا بحران: گڈکری

Last updated: اگست 28, 2018 1:52 شام
8 سال ago
Share
SHARE

نئی دہلی، (یواین آئی) آبی وسائل، دریا ترقی اورتحفظ گنگا کے وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ اتراکھنڈ میں اوپری جمنا بیسن کے علاقے میں مجوزہ چار ہزار کروڑ روپے کی لاگت والی لكھواڑ کثیر المقاصد پروجیکٹ کی تکمیل سے دہلی کے ساتھ ہی ہریانہ، راجستھان اور اتر پردیش میں جمنا کے کنارے آباد شہروں میں پانی کا بحران دور ہو جائے گا۔

مسٹر گڈکری نے اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ، راجستھان کی وزیر اعلی وسندھرا راجے، اتراکھنڈ کے وزیر اعلی تروندر سنگھ راوت، ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال، ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی موجودگی میں یہاں اس پروجیکٹ کے پانی کی تقسیم جیسے کئی ایشوز پر ہونے والے معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی وجہ سے دہلی میں اگلے دو ڈھائی دہائی میں پانی کا بحران مکمل طور سےختم ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نیا سال شروع ہونے کے بعد ہر بار راجستھان، ہریانہ، اتر پردیش اور دہلی میں پانی کی دقت بڑھنے لگتی ہے. ندیوں کا پانی کی سطح گھٹنے سے بھرپور طریقےسے پانی کی فراہمی نہیں ہو پاتی ہے لیکن اس کثیر المقاصد پروجیکٹ کی تکمیل سے ان ریاستوں کے جمنا کے کنارے آباد تمام شہروں میں پینے کے پانی کا بحران نہیں رہے گا اور ملک کے دارالحکومت دہلی کو مناسب طور پر پینے کا پانی ملے گا.

مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک میں پانی کی کمی نہیں ہے لیکن پانی کے مینجمنٹ کے سسٹم کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو جانے والے پانی کا صحیح انتظام کیا جائے تو پنجاب، ہریانہ، راجستھان جیسی ریاستوں میں پانی کے بحران کو دور کیا جا سکتا ہے۔

You Might Also Like

کچھ لوگوں کو جموں کشمیر کے پُر امن حالات ہضم نہیں ہوتے / دلباغ سنگھ
گردے کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر لوٹے ارون جیٹلی
ویڈیو: پہلگام میں کولہائی گلیشئر کے نزدیک حادثہ،سینئر آفیسر سمیت 2ہلاک
پیرو میں طوفانی بارشیں، ہلاکتیں 72 ہوگئی
امریکہ میں پہاڑی شیر سائیکل سوار کو مار کر غار میں لے گیا
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سشما سوراج کی بحر ہند خطہ میں امن کی اپیل
Next Article بڈگام : این سی لیڈر عبدالرحیم راتھر کی رہائش گاہ پر فائرنگ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

انجینئر رشید کی باقاعدہ ضمانت ،عرضی پر کل دہلی کی عدالت فیصلہ سنائے گی

By
2 سال ago
جموں و کشمیر میں 11 ہزار کلو گرام سے زائد خراب گوشت ضبط، 14 لائسنس معطل:حکومت
پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان / محکمہ موسمیات
اپنی پارٹی کا حقیقت پسندانہ اور شفاف ایجنڈا لوگوں کو اپنی جانب راغب کررہا ہے: الطاف بخاری
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?